دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا کُلَّھَا، دِقَّھَا وَجَلَّھَا، وَأَوَّلَھَا وَآخِرَھَا، وَعَلَانِیَتَھَا وَسِرَّھَا،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ رِضَاكَ وَالْجَنَّةَ وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ سَخَطِكَ وَالْنَّارَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے تمام گناہوں کو ، ان میں سے چھوٹے ہوں اور بڑے ہوں، ان میں سے پہلے والے ہوں اور پچھلے والے ہوں ، ان میں سے علانیہ ہوں اور پوشیدہ (نجی) ہوں، بخش دیجیے
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی رضامندی اور جنت کی درخواست کرتے ہیں اور ہم آپ سے آپ کی ناراضگی اور جہنم کی آگ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔