دعا بتاریخ جنوری 26, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَوْرِ الْجَائِرِیْنَ وَ کَیْدِ الْحَاسِدِیْنَ وَ بَغْیِ الْظَّالِمِیْنَ وَ مُجَاوَرَةِ الْفُسَّاقِ وَ الْمُنَافِقِیْنَ 
اَللّٰهُمَّ
ثَبِّتْنَا عَلَی الْصّّرَاطِ الْمُسْتَقِیْمِ وَ اخْتِمْ لَنَا بِالْإِیْمَانِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم ناانصافی کرنے والوں کی ناانصافی سے ، حسد کرنے والوں کی مکاری سے ، ظلم کرنے والوں کی سرکشی سے ، قانون توڑنے والوں اور منافقوں کی ہمسائیگی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں سیدھے راستے پر ثابت قدم بنا دیجیے اور ہماری زندگی کا خاتمہ ایمان کے ساتھ کیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالی آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔