دعا بتاریخ اپریل 12, 2021

دعائے شیخ

عربی

قال الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله تعالى :

(تسعة أعشار حسن الخلق في التغافل )
 

اردو

حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا : 

عمدہ اخلاق کا 90 فیصد حصہ ، ایک دوسرے کی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنے میں ہے ۔