دعائے شیخ
صباح الانوار…
واشراقة نور الإيمان على قلوبكم،
صباح تُشرق فيه أنوار السعادة في حياتكم،
صباحكم راحة ،
وطمأنينة ،وسعادة .
اللهم
لك الحمد في كل حين.
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبہ
(آپ کی) صبح انوارات والی ۔۔۔
اور آپ کے دلوں پر ایمان کی روشنی جگمگانے والی ہو ،
ایسی صبح کہ جس میں خوشیوں کے چراغ آپ کی زندگی میں روشن ہوں۔
آپ کی صبح راحت والی ، اطمینان والی اور کامیابی والی ہو ۔
اے اللّٰہ!
تمام تعریفیں ہر وقت آپ کے لیے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔