دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
اِجْعَلْ صَبَاحَنَا صَبَاحَ الصَّالِحِيْنَ
وَ مَسَاءَنَا مَسَاءَ الذَّاكِريْنَ، وَ قُلُوبَنا قُلُوْبَ الْخَاشِعِيْنَ
وَ أَبْدَانَنَا أَبْدَانَ الْمُطِيْعِيْنَ، وَ أَعْمَالَنَا أَعْمَالَ المُتَّقِيْنَ،
وَ أَلْسِنَتَنَا أَلْسِنَةَ الذَّاكِرِيْنَ الشَّاكِرِيْنَ،
وَ ارْزُقنَا الْجَنَّةَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ :!
ہماری صبح کو نیک لوگوں کی صبح،
ہماری شام کو ذکر کرنے والوں کی شام،
ہمارے دلوں کو (اپنے آگے) عاجزی کرنے والوں کے دل،
ہمارے بدنوں کو فرمانبرداروں کے بدن،
ہمارے اعمال کو تقویٰ والوں کے اعمال،
ہماری زبانوں کو (اپنا) ذکر و شکر کرنے والوں کی زبانیں بنا دیجئے
اے جہانوں کے پروردگار !
ہمیں جنت عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!