دعائے شیخ
اللهم أجعل صباحنا يحمل
بشائر خيرك،
وأجعل لنا مع نسمات هذا الصباح رزقا وفرحا وعافيه.
اے اللہ !
ہماری صبح کو اپنی خیر و بھلائی کی خوش خبریوں کی حامل بنادیجئے اور اس صبح کے خوشگوار جھونکوں کے ساتھ ہمارے لیے رزق ، خوشی اور عافیت طے کردیجئے ۔