دعا بتاریخ اکتوبر 25, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
أَنْعِمْ عَلَیْنَا بِالْرِّضیٰ
وَ سَھِّلْ لَّنَا أُمُوْرَ الْدُّنْیَا
وَ ارْزُقْنَا حَلَالَھَا
وَ جَنِّبْنَا حَرَامَھَا
اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا الْطَّمَانِیْنَةَ
وَ امْلَأْ بِالْإِیْمَانِ قُلُوْبَنَا
وَ نَوِّرْ دُرُوْبَنَا
وَ اجْعَلِ الْعَافِیَةَ ثَوْبَنَا وَالْفِرْدَوْسَ الْأَعْلیٰ مِنَ الْجَنَّةِ مَنْزِلَتَنَا

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہم پر اپنے راضی ہونے کا انعام فرما دیجیے،
ہمارے لیے دنیا کے معاملات کو آسان فرما دیجیے،
ہمیں اس کے حلال (وسائلِ رزق) دے دیجیے،
اور ہمیں اس کے حرام (ذرائع) سے بچا لیجئے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اطمینان (قلب) عطا کر دیجیے،
ہمارے دلوں کو ایمان سے لبریز کر دیجیے،
ہمارے راستوں کو روشن کر دیجیے،
عافیت کو ہمارا لباس اور (جنت میں) بلند مقام کو ہماری منزل بنا دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔