دعائے شیخ
صباحكم أجمل ما في الكون
صبـــــــاحكم يتوج برائحة عطر أرواحكم وقلوبكم البيضاء ونفوسكم الجميلة
صبـــــــاحكم معطر بالورود وذكر الرحمن.
کائنات میں جو کچھ موجود ہے ، آپ کی صبح، ان میں سے سب سے خوبصورت ہو ،
آپ کی صبح ، آپ کی روحوں کی معطر خوشبو ، آپ کے صاف دلوں اور آپ کے خوبصورت نفوس کے ساتھ آراستہ ہو ،
آپ کی صبح ، گلاب کے پھولوں اور رحمان کے ذکر کے ساتھ معطّر (خوشبودار) ہو۔