دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ خَیْرٍ نَّصِیْبٌ خَیْرِ الْأَھْلِ وَ خَیْرِ الْصُّحْبَةِ وَ خَیْرِ الذُّرِّيَّةِ وَ خَیْرِ الْأَرْزَاقِ وَخَیْرِ الْأَیَّامِ وَ خَیْرِ الْأَعْمَالِ وَ أَقْرَبِھَا إِلَیْكَ
وَاجْعَلْنَا مِنْ خَیْرٍ إِلیٰ خَیْرٍ، یَا رَبَّ الْخَیْرِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہر بھلائی میں حصہ رکھ دیجیے : اہلِ خانہ کی بھلائی، صحبتِ صالح (نیک لوگوں کی ہم نشینی) کی بھلائی، اولاد کی بھلائی، وسائلِ رزق کی بھلائی، دنوں (اوقات میں برکت) کی بھلائی، اعمالِ صالحہ کی اور ان (اعمال) کی بھلائی جو آپ کے قریب کرنے والے ہوں،
اے خیر وبھلائی کے پروردگار !
ہمیں بھلائی سے بھلائی کی طرف (ہی منتقل) کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔