دعائے شیخ
اللهم
صل على نبينا محمد
صلاة ترضيك عنا
وترزقنا بها اتباع سنته في الدنيا
واستحقاق شفاعته وصحبته في الآخرة
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر ایسا درود شریف (رحمتیں) نازل فرمائیے جو آپ کو ہم سے راضی کر دے ،
اور جس کے سبب ، آپ ہمیں دنیا میں رسول اللہ ﷺ کی سنت کی اتباع اور آخرت میں آپ کی شفاعت کا استحقاق (حقدار ہونا) اور آپ کی صحبت عطا کردیں.
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔