دعائے شیخ
اللهم اجعل الصحة خير صاحب لأجسادنا
والسعادة خير رفيق لقلوبنا
والفرحة خير نور لعيوننا، والتوفيق الدائم في دروبنا، إنك على كل شيء قدير.
اے اللّٰہ !
آپ تندرستی کو ہمارے جسموں کا بہتر ساتھی ،
سعادت مندی کو ہمارے دلوں کا بہترین دوست ،
خوشی کو ہماری آنکھوں کی بہترین روشنی ،
اور ہمیشہ کی توفیق کو ہمارے (مفید کاموں کے) راستوں میں مقرر کر دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔