دعائے شیخ
اللهمّ
اجعل قلوبنا تخشع من تقواك، واجعل عيوننا تدمع من خشيتك، واجعلنا وأحبابنا من أهل التقوى وأهل المغفرة، وارزقنا الهدى والتقى والعفاف والغنى.
آميــــــــــــــن
اے اللّٰہ
آپ ہمارے دلوں کو اپنے سامنے احساس جوابدہی کے سبب ، خشوع (عاجزی کرنے) والا بنا دیجیے ،
ہماری آنکھوں کو اپنی خشیت (عظمت الہی پر مبنی خوف) کے سبب آنسو بہانے والی بنا دیجیے ،
آپ ہمیں اور ہمارے احباب کو تقوی (عدل واحسان) رکھنے والوں اور بخشش کے قابل لوگوں میں شامل کر دیجیے
اور آپ ہمیں ہدایت و رہنمائی، تقوی (تمام ممنوعہ امور سے) ، دامن کی پاکیزگی اور (تمام مخلوق سے) بے نیازی (کی صفات) سے مالا مال کردیجیے۔
اے اللّٰہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!
O Allah!
Make our hearts humble because of our sense of accountability to You,
And make our eyes shed tears because of Your fear (due to Your Majesty),
And make us and our friends among those who adopt piety (Taqwa) and those who are worthy of Your Forgiveness,
And enrich us with guidance, piety (Taqwa), chastity, and make us self-sufficient from Your creation.
O Allah! Accept our prayers!