دعائے شیخ
اللهم
َّ لا تعذبنا بمرض ولا تشقينا بولد
ولا تسلط علينا أحدا
ونجنا من شر النفاث في العقد
ومن شر حاسد إذا حسد
اللهم
َّ إنا نسألك أن تمسح عنا أوجاعنا
وتنور ظلمات ليالينا
اللهمَّ
ارزقنا فرحا وارزقنا من كل مداخل الخير
يا رزاق يافتاح ياكريم.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں کسی بیماری کے ساتھ عذاب نہ دیجیے ،
(اولاد میں سے) کسی بچے کے سبب ہمیں سعادت سے محروم نہ فرمائیے ،
ہم پر کسی (ہمارے دشمن) کو مسلط نہ کیجیے ،
ہمیں گرہوں میں پھونکے مارنے والی (گروہیتوں) کے شر اور حاسد کے حسد کے شر سے نجات دے دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیں (ہماری تکالیف کے) دردوں سے نجات دے دیجیے اور ہماری راتوں کی تاریکیوں کو (صالح سرگرمیوں سے) روشن کر دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں (برےحالات کی تبدیلی کی) خوشی دے دیجیے اور ہمیں تمام ذرائع سے بھلائی عطا کر دیجیے۔
اے وسائل رزق دینے والے ، اے (ہدایت کے دروازے) کھولنے والے ، اے مہربان ہستی ! (ہمارے لیے رزق و ہدایت کے دروازے کھول دیجئے اور مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔