دعائے شیخ
أَسْئَلُ الْلّٰهَ الْمَنَّانَ الْکَرِیْمَ
أَنْ یُّوَفِّقَنَا لِمَا یْبَلِّغُنَا أَعْلیٰ دَرَجَاتِ الْإِیْمَانِ وَالْإِحْسَانِ وَالْتَّقْوٰی وَالْإِخْلَاصِ
وَنَعُوْذُ بِهٖ مِنَ الْحِرْمَانِ
رَحْمَاكَ رَبَّنَا بِقُلُوْبٍ أَقْبَلْتَ عَلَیْكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ احسان کرنے والے مہربان سے میں درخواست کرتا ہوں
یہ کہ وہ ہمیں اس (عمل) کی توفیق دے جو ہمیں ایمان، احسان، تقوی اور اخلاص کے بلند درجوں تک پہنچائے
ہم اس (عمل) کے ذریعہ ، محرومی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں
اے ہمارے رب !
آپ کی رحمت اُن دلوں کے ساتھ (مانگتے ہیں) جو آپ کی طرف رجوع کر چکے ہیں.
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔