دعائے شیخ
اللهم
يا سميع الدعوات، يامقيل العثرات،
يا قاضي الحاجات، يا كاشف الكربات،
يا رفيع الدرجات ويا غافر الزلات
اغفر للمسلمين والمسلمات،
المؤمنين والمؤمنات، الأحياء منهم والأموات
اللهمّ
لاتدعنا في غمرة ولا تأخذنا على غرة،
ولاتجعلنا من الغافلين.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے دعائیں سننے والے !
اے لغزشوں کو نظر انداز کرنے والے !
اے ضرورتوں کو پورا کرنے والے !
اے مصیبتوں کو ہٹانے والے !
اے درجات بلند کرنے والے !
اے گناہوں کو معاف کرنے والے !
آپ مسلمان مردوں ، مسلمان عورتوں ، مومن مردوں ، مومن عورتوں ، ان میں سے زندہ اور فوت شدگان کو بخش دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں مصیبت میں نہ رہنے دیجیے ،
غفلت پر ہمارا مواخذہ نہ کیجئے ،
ہمیں لاپرواہوں میں سے نہ قرار دیجئے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔