دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
تَقَبَّلْ مِنَّا طَاعَتَنَا وَ اکْتُبْ لَنَا الْأَجْرَ الْعَظِیْمَ،
اَلْلًّهُمَّ
أَعِّنَّا عَلَی الْصِّیَامِ وَ الْصَّلَاةِ وَ صَالِحِ الْأَعْمَالِ، وَ تَقَبَّلْ مِنَّا وَ اجْعَلْنَا مِنْ أَھْلِ الْجَنَّةِ الْصَّائِمِیْنَ الْتَّائِبِیْنَ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہم سے ہماری فرمانبرداری (کے اعمال) کو قبول کر لیجیے، اور ہمارے لیے بڑا اجر و ثواب لکھ دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہماری (رمضان المبارک کے مہینے میں) روزے رکھنے پر، نمازوں کی ادائیگی پر اور نیک اعمال کرنے پر مدد کیجیے،
ہم سے (اس مہینے کے اعمال) قبول کیجیے،
ہمیں روزے رکھنے والے توبہ کرنے والے اہلِ جنت میں شامل کر لیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔