دعائے شیخ
اللهم
يا أرحم الراحمين ارحمنا وإلى غيرك لا تكلنا
وعن بابك لا تطردنا ومن نعمائك لا تحرمنا
ومن شرور أنفسنا ومن شرور خلقك سلِّمْنا
اللهم
لك الحمد كله وإليك يرجع الأمر كله، فاغفر لنا ذنبنا كله وأصلح لنا شأننا كله.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
اے ارحم الراحمین !
ہم پر رحم فرمائیے ، اپنے علاوہ کسی کے بھی ہمیں سپرد نہ کیجیے ،
اپنے دروازے سے ہمیں نہ دور کیجئے ،
اپنی نعمتوں سے ہمیں محروم نہ کیجیے ،
اپنے نفسوں کے شرور اور اپنی مخلوق کے شرور سے ہمیں محفوظ رکھیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور آپ ہی کی طرف تمام کاموں کا رجوع ہے
پس آپ ہمارے تمام گناہوں کو بخش دیجیے اور ہمارے تمام حالات کو سنوار دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔