دعائے شیخ
في محبته ﷺ
في يوم أحد
كان ابو طلحة يرفع صدره
والنبي ﷺ خلفه ويقول : هكذا بأمي أنت وأبي يا رسول الله لا يصيبك سهم!!
نحري دون نحرك ويسور نفسه - أي يجعل نفسه سورا- بين رسول الله ﷺ
اللهم صل على سيدنا محمدﷺ
آپ (حضرت محمد مصطفیٰ) ﷺ کی محبت میں
غزوہ احد کے دن ، حضرت ابو طلحہ رضی اللّٰہ عنہ ، اپنے سینہ تانے ہوئے تھے جبکہ نبی ﷺ ان کے پیچھے تھے اور (حضرت ابو طلحہ) کہہ رہے تھے :
کہ اے اللّٰہ کے رسول! آپ پر میرے ماں٫باپ قربان , اس طرح آپ کو کوئی تیر نہیں لگے گا! میری گردن آپ کی گردن کے آگے ہے۔
اور (اس وقت ، حضرت ابو طلحہ) آپ ﷺ کے گرد گھیرا ڈالے ہوئے تھے ۔ یعنی آپ ﷺ کے لیے ڈھال بنے ہوئے تھے ۔
اے اللّٰہ! آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے