دعا بتاریخ جنوری 25, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
دبر مانجهله ويسر مانأمله
وقرب مانرقبه 
وهب لنا نورا يهدينا
وتولنا فيمن توليت
واحفظنا واهلينا وبلادنا 
من الظالمين

            آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
 ان (کاموں) کی تدبیر کر دیجیے جن سے ہم لاعلم ہیں  ، 
ان (کاموں) کو آسان کر دیجیے جن کی ہم امید کرتے ہیں ، 
ان (کامیابیوں) کو (ہمارے) قریب کر دیجیے جن کے ہم منتظر ہیں ، 
ہمیں وہ روشنی دے دیجیے جس سے ہم (سیدھے) راستے کو پالیں ، 
 ان (کاموں) میں ہمارے نگران ہو جائیے ، جن کا آپ نے ہمیں ذمہ دار بنایا ہے ، 
ہماری ، ہمارے اہل خانہ کی اور ہمارے شہروں کی ظالموں سے حفاظت کردیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔