دعا بتاریخ جنوری 25, 2021

دعائے شیخ

عربی

" الحياة جميلة بالتقوى ، رائعة بالإحسان ، بديعة بالتواصل ، اللهم خفف علينا ثقل الأوزار ، وأرزقنا معيشة الأبرار ، وأمنع عنا برحمتك كل ما هو ضار.
 اللهم آمين".

اردو

" زندگی :
 تقوی ( عدل و اعتدال ) کے سبب خوبصورت ہے ، 
احسان ( اللہ تعالیٰ کی طرف دھیان اور اعتماد کا تعلق ) کے سبب شاندار ہے ، 
باہمی بہتر تعلقات کے ساتھ منفرد ہے"

اے اللہ ! ہم سے گناہوں کے بوجھ ہلکے فرما دیجیے ، 
نیک لوگوں کی سی اچھی زندگی عطا کر دیجیے ، 
اپنی رحمت سے ، ہم سے ہر نقصان دہ چیز روک دیجیے ، 
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے  ۔