دعائے شیخ
اللهم
اجمع قلوبنا على طاعتك
واجمع نفوسنا على خشيتك
واجمع أرواحنا في جنتك
اللهم
ارفعنا بالقرآن الكريم
و العمل بالقرآن الكريم
و ارزقنا فهم القرآن الكريم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری پر جمع کر دیجیے ،
ہمارے نفوس کو اپنی خشیت (اللّٰہ تعالیٰ کی عظمت کے سبب ہیبت) پر اکھٹا کر دیجیے ،
ہماری روحوں کو جنت میں جمع ایک جگہ کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں قرآن کریم اور اس پر عمل کے سبب (اقوامِ عالم) میں بلند فرما دیجیے ،
ہمیں قرآن کریم کا فہم دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔