دعائے شیخ
اللهم
إِنَّا نَسْأَلُكَ يَومًا لَّايَمَسُّنَا فِيْهِ سُوْءٌ
وَصَبَاحًا مُّبَشِّرًا بِكُلِّ شَيْءِ جَمِيْلٌ
الله
اُرْزُقْنَا فَرْحًا يَقِر الْعَيْنَ وَيَجْبِرُ الْقَلْبَ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُم حياةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں ایسے دن کی جس میں ہمیں کوئی تکلیف نہ ہو اور ایسی صبح کی جو ہر عمدہ چیز کی خوشخبری لانے والی ہو،
اے اللّٰہ!
ہمیں ایسی خوشی دے دیجیے جو آنکھوں کو سکون دے اور دل کو جوڑے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔