دعائے شیخ
ما أروع وُعودَ الله ﷻ:
﴿لَئِنْ شَكَرْتُمْ ... لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
﴿فَاذْكُرُونِي ... أَذْكُرْكُمْ﴾
﴿ادْعُونِي ... أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾
﴿وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ ... وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ﴾
اللهمَّ
اجْعلْنَا مِمَّنْ شَكَركَ فزِدْتَه، وذَكَرَك فَذَكرْتَه،
ودعاكَ فاسْتَجَبْتَ له، واسْتَغْفَرَك فَغَفرْتَ له!.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
کس قدر اللّٰہ تعالیٰ کے وعدے عمدہ ہیں :
{اگر آپ (میری نعمتوں پر میرا) شکر کرو گے تو میں لازماً تمہیں زیادہ دوں گا) ابراہیم ؛7
{پس آپ مجھے یاد رکھو میں آپ کو یاد رکھوں گا} البقرہ ؛ 152
{مجھ سے (اپنی حاجتوں میں) دعا مانگو میں تمہاری دعا قبول کروں گا} غافر ؛ 60
{اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں ہرگز عذاب نہیں دے گا جب تک وہ (اپنے گناہوں کی) معافی مانگتے رہیں گے) الانفال ؛ 33
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو آپ کا شکر بجا لائے تو آپ نے انہیں زیادہ دیا ،
انہوں نے آپ کو یاد کیا تو آپ نے انہیں یاد کیا (حکومت دی) ،
انہوں نے آپ سے دعا کی تو آپ نے اسے قبول کر لیا ،
انہوں نے آپ سے گناہوں کی معافی مانگی تو آپ نے انہیں معافی دے دی!۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے رہنمائی و دعاء ؛ حضرت مرشد دامت برکاتہم العالیہ
کس قدر اللّٰہ تعالیٰ کے وعدے عمدہ ہیں :
{اگر آپ (میری نعمتوں پر میرا) شکر کرو گے تو میں لازماً تمہیں زیادہ دوں گا) ابراہیم ؛7
{پس آپ مجھے یاد رکھو میں آپ کو یاد رکھوں گا} البقرہ ؛ 152
{مجھ سے (اپنی حاجتوں میں) دعا مانگو میں تمہاری دعا قبول کروں گا} غافر ؛ 60
{اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں ہرگز عذاب نہیں دے گا جب تک وہ (اپنے گناہوں کی) معافی مانگتے رہیں گے) الانفال ؛ 33
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو آپ کا شکر بجا لائے تو آپ نے انہیں زیادہ دیا ،
انہوں نے آپ کو یاد کیا تو آپ نے انہیں یاد کیا (عزت و غلبہ عطا کیا) ،
انہوں نے آپ سے دعا کی تو آپ نے اسے قبول کر لیا ،
انہوں نے آپ سے گناہوں کی معافی مانگی تو آپ نے انہیں معافی دے دی!۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔