دعا بتاریخ نومبر 24, 2021

دعائے شیخ

عربی

يا شارح الصدور وميسر الأمور اجعل حياتي وحياة المسلمين نورا على نور 
اللهم 
إنا نعوذ بك من منكرات الأخلاق والأعمال والأهواء والأدواء .

اردو

اے سینوں کو کھولنے اور معاملات کو آسان کرنے والے ! 
میری اور مسلمانوں کی زندگی کو (ہدایت کے لحاظ سے) روشن در روشن کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے  اخلاق ، اعمال ، خواہشات اور بیماریوں کی برائیوں سے پناہ مانگتے ہیں