دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا من الصالحين البارين بوالديهم
ويسر لنا أسباب الخير والبركة
وارزقنا الحكمة وفصل الخطاب
اللهم
اجعلنا هداة مهتدين وألف بين قلوبنا
ولا تكلنا إلى نفسنا طرفة عين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل کر دیجیے جو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے ہیں ،
ہمارے لیے خیرو بھلائی اور برکت (حاصل کرنے کے) اسباب کو آسان کر دیجیے ،
ہمیں دانائی اور (درست) فیصلہ کرنے کی گفتگو (کی صلاحیت) عطا کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ھدایت یافتہ رہنمائی دینے والے بنا دیجیے ،
ہمارے دلوں میں الفت ڈال دیجیے ،
اور ہمیں لمحہ بھر کے لیے بھی ہمارے نفسوں (اپنے خیالات) کے سپرد نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔