دعا بتاریخ اکتوبر 24, 2021

دعائے شیخ

عربی

يقول أهل الفضل .
من أجمل ماتهديه لأخيك أن تدعو له وتقول:  
(اللهم ألبسه لباس التقوى،  
واكفه ماأهمه، 
وأسعده بطاعتك، 
وارزقه من واسع كرمك، واحفظه من كل شر، 
وفرج همه، 
وأسعد قلبه،  
وأرح باله، 
واغفر له ولوالديه، 
ياذا الجلال والإكرام).  

اردو

با اعتماد لوگ کہتے ہیں :-
سب سے خوبصورت تحفہ جو آپ اپنے بھائی کو دیں ، یہ ہے کہ آپ اسے دعا دیتے ہوئے کہیں : 
(اے اللّٰہ! 
اسے تقوی کا لباس پہنا دیجیے ، 
(جن معاملات نے) اس کو پریشان کر رکھا ہے ، ان میں اسے کافی (مددگار) ہو جائیے ، 
اسے اپنی فرمانبرداری کے ساتھ سعادتمند بنا دیجیے ، 
اپنی وسیع عنایت سے اسے رزق دے دیجیے ، 
ہر شر سے اس کی حفاظت فرمائیے ، 
اس کے غم کو دور کر دیجیے ، 
 اس کے دل کو سعادتمند بنا دیجیے ، 
اس کے دل کو راحت دے دیجیے ، 
اسے اور اس کے والدین کو بخش دیجیے ، 
اے بزرگی اور عزت والے ! (ہماری دعا قبول فرما لیجیے !))