دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنَ الْمُصَلِّیْنَ الْمُتَّقِیْنَ الْصَّابِرِیْنَ الْمُتَصَدِّقِیْنَ الْتَّوَّابِیْنَ
وَ ھَیِّئْ لَنَا کُلَّ أَمْرٍ فِیْهِ خَیْرٌ لِّأَنْفُسِنَا
وَ أَصْلِحْ لَنَا شَأْنَنَا
وَ ارْزُقْنَا یَا اَلْلّٰهُ مَحَبَّتَكَ وَ طَاعَتَكَ وَ حُبَّ نَبِیِّكَ مُحَمَّدٍ ﷺ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں نمازیوں، تقوی (اور اس کے تقاضے پورے کرنے) والوں (دین حق پر) استقامت والوں، راہِ خدا میں خرچ کرنے والوں اور گناہوں سے توبہ کرنے والوں میں شامل کر دیجیے،
ہمارے لیے ہر اس کام کو مہیا کردیجیے جس میں ہمارے نفوس کے لیے بہتری ہو،
اور ہمارے لیے ہماری حالت کو سنوار دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی محبت، اپنی فرمانبرداری اور اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔