دعائے شیخ
أسأل الله
العلي العظيم الكريم واسع الفضل
أن يجعلنا دائماً في خير ِحال
ويرزقنا رقةَ القلب ولذّةَ العبادة
ويبلغنا أمانينا ويمنّ علينا بالمغفرة
والعتق من النار والعفو والعافية
وأن يغفر لنا ولوالدينا ووالد والدينا واهلينا
وأمة محمد أجمعين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
بلند ذات ، عظمت والے ، مہربان ، وسیع فضل والے ، اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ ہمیں ہمیشہ اچھے حال میں رکھے ،
ہمیں دل کی نرمی اور عبادت کی لذت عطا کرے ،
ہماری آرزوئیں پوری کرے ،
ہم پر (گناہوں کی) معافی ، آگ سے آزادی ، درگذر اور عافیت کا احسان کرے ،
ہماری ، ہمارے والدین کی ، ہمارے والدین کے والدین کی ، ہمارے اہل خانہ کی اور حضرت محمد ﷺ کی ساری امت کی بخشش فرما دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔