دعائے شیخ
جَعَلَ اللّٰهُ صَبَاحَکُمْ خَیْرًا وَّرَحْمَةً وَّسَعَادَةً
وَغَمَرَ أَیَّامَکُمْ بِالْرَّضَا
طَیَّبَ اللّٰهُ حَیَاتَکُمْ بِالْنُّوْرِ وَالْإِیْمَانِ
وَغَفَرَ اللّٰهُ لَنَا وَلَکُمْ وَلِوَالِدَیْنَا أَجْمَعِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةًا
للٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی صبح کو بھلائی، رحمت اور کامیابی والی کردے،
آپ کے دنوں کو اپنی رضا کے ساتھ ڈھانپ دے،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو (تجلی الٰہی) کی روشنی اور ایمان کے ساتھ پاکیزہ کردے،
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں، آپ کو اور ہم سب کے والدین کو بخش دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔