دعا بتاریخ جولائی 24, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ
 إنا نعوذ بعزتك لا إله إلا أنت أن تضلنا 
أنت الحي الذي لا يموت والجن والإنس يموتون 
اللهم
ّ يامن تملك حوائج السائلين، وتعلم ضمائر الصامتين، ارزقنا سرورا لانرى به حزنا، 
وسعادة لايعكرها شقاء .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم ، آپ کی ذات کے علاوہ کوئی معبود نہیں (کی بنیاد پر) آپ کی عزت و غلبہ کی پناہ میں آتے ہیں، اس بات سے کہ آپ ہمیں گمراہی میں رہنے دیں ۔ 
آپ ایسی زندہ ہستی ہیں جسے موت نہیں آئے گی جبکہ (تمام) جنات اور انسان مر جائیں گے ، 
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات جو سوالیوں کی ضروریات کی مالک ہے اور خاموش رہنے والوں کے پوشیدہ خیالات کو جانتا ہے ! 
ہمیں ایسی خوشی کہ جس کے بعد ہم غم نہ دیکھیں اور ایسی سعادت کہ جس کے ساتھ کسی بد بختی کی آلودگی نہ ہو ، عطا کر دیجیے

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔