دعائے شیخ
اللهم
يا فاتح الأبواب، ومنزل الكتاب، وجامع الأحباب ، ارزق أحبتي رزقاً كالمطر ، واجمعهم بكل من يحبون، وهوّن عليهم كل صعب، واجعل أيامهم عيداً، ويومهم سعيداً، ، واجعل لهم من كل هم فرجاً، ومن كل ضيق مخرجاً.
اے اللّٰہ
اے (اپنی رحمت کے) دروازے کھولنے والے ، کتاب (قرآن حکیم) نازل کرنے والے ، دوستوں کو (ایک فکر پر) جمع کرنے والے !
میرے احباب کو بارش کی طرح (موسلا دھار) رزق عطا کیجیے ،
انہیں ان تمام حضرات کے ساتھ یک جا کر دیجئے جو آپ سے محبت کرتے ہیں ،
ہر (پیش آنے والی) مشکل کو ان پر آسان کردیجیے ،
ان کے دنوں (اوقات) کو عید کے دنوں کی طرح (باعث مسرت) اور ان کے شب و روز کو باعث سعادت بنا دیجیے ،
ان کے لیے ہر پریشانی سے نجات کا اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ مقرر کردیجیے ۔
O Allah!
O You who opens the doors of His mercy, who reveals the Holy Quran, who unites our comrades on a common school of thought!
Provide sustenance to my comrades in a manner akin to pouring rain,
And unite them with all those people who love You,
And make every difficulty easy for them,
And make their days akin to the happy days of Eid and their nights and days a cause of happiness,
And decree for them a way out of every kind of distress and a way out of every trouble.