دعائے شیخ
بارك الله لكم في الأيام الفضيله ..
وبلغكم إياها .. وأنتم بأحسن حال
وأسأل الله أن يبارك لكم في حياتكم ويكتب لكم الخير..
ويوسع ارزاقكم ويهبكم الصحة والعافية ..
ويجعل لكم في كل أمر يسرا ..
وفي كل رزق بركة ..
ويصلح شأنكم كله ..
ويرزقكم نعيم الدنيا والاخره
ويغفر لموتانا وموتى المسلمين
للہ تعالیٰ آپ کے لیے ان فضیلت والے دنوں ( عشرہ ذی الحجہ ) میں برکت دے ..
آپ کو اچھی حالت کے ساتھ ان دنوں سے فائدہ حاصل کرنے کے قابل رکھے ،
اللہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ :
آپ کی زندگی میں برکت دے ، بھلائی کا فیصلہ فرما دے ..
رزق کے ذرائع وسیع فرما دے ، صحت و عافیت دے دے ..
ہر کام میں آسانی فرما دے ..
ہر رزق میں برکت پیدا فرما دے ..
آپ کی ہر طرح کی حالت بہتر بنا دے ..
آپ کو دنیا و آخرت کی نعمتیں عطا فرما دے ، ہمارے اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان کی مغفرت فرما دے ۔