دعا بتاریخ جون 24, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
يا من حفظت الحبيب في الغار
و نجيت الخليل من النار
اجعلنا من الصالحين الأبرار
و اغفر لنا الذنوب والأوزار
وأجرنا جميعا من النار
و ارزقنا الفردوس الأعلى من الجنة
مع النبي المختارﷺ

             آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
 اے وہ ہستی جس نے اپنے محبوب ﷺ کی غار (ثور) میں حفاظت کی اور اپنے خلیل (حضرت ابراہیم علیہ السلام) کو آگ سے نجات دی ! 
آپ ہمیں نیک  پرہیزگار لوگوں میں شامل کر دیجیے ، 
ہمارے لیے گناہوں کو اور بوجھوں (کوتاہیوں) کو بخش دیجیے ، 
ہم سب احباب کو اکھٹے جہنم کی آگ سے پناہ دے دیجیے ، 
ہمیں حضرت نبی مختار ﷺ کے ساتھ جنت میں اعلیٰ مقام عطا کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔