دعا بتاریخ جون 24, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهـم إنا نسألك فـي يوم الجمعـة، 
النور في أبصارنا، 
والبصيرة في عقولنا، 
واليقين في قلوبنا، 
والإخلاص في أعمالنا، 
والنقاء في أنفسنا، 
والسِّعة في أرزاقنا، 
والصحة في أبداننا، 
والشكر لك على ما أنعمت به علينا يا رب العالمين..
صلوا على حبيب القلوب

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے جمعۃ المبارک کے اس دن میں سوال کرتے ہیں : 
اپنی آنکھوں میں روشنی کا ، 
اپنی عقلوں میں بصیرت کا ، 
اپنے دلوں میں یقین کا ، 
اپنے اعمال میں اخلاص کا ، 
اپنے نفسوں (دلوں) کی صفائی کا ، 
اپنے وسائل رزق میں وسعت کا ، 
اپنے جسموں میں صحت کا ، 
اور جو کچھ آپ نے ہم پر انعام فرمایا ، اس پر آپ کے شکر کا ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
(ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!) 
اپنے دلوں کے محبوب (رسول اکرم) پر درود بھیجتے رہئیے (ﷺ)