دعا بتاریخ جون 24, 2021

دعائے شیخ

عربی

جعل الله 
يومكم بركة ورحمة وهناء 
وأجاب لكم فيه الدعاء 
وأبعد عنكم البلاء 
ورفع شأنكم في الأرض والسماء 
وغفر لكم ولوالديكم .

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ (سب احباب) کے دن کو برکت ، رحمت اور خوشگوار بنادے ، 
آپ کی دعا اس میں قبول فرمائے ، 
آپ سے مصیبت دور کرے ، 
آپ کی شان زمین و آسمان میں بلند کرے ، 
 آپ کی اور آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے ۔