دعا بتاریخ مئی 24, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ فرج عنا ما انت أعلم به منا،
  وإن باتت الطرق موجعة ارزقنا يقينا يقوي القلب على المضي قدما 
وبصيرة تجعلنا نرى الحياة من عندك، لا من عند أنفسنا ،
فعندك السعة وعندنا ضيق الأفق

اردو

اے اللّٰہ ! ہم سے وہ تمام ( مصائب و تکالیف ) دور فرما دیجیے جنہیں آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں۔
اور اگر راستے تکلیف دہ ہیں تو ہمیں عطا فرما دیجیے :
 ایسا یقین ، جو ہر بڑھتے ہوئے قدم پر دل کو مضبوط کرے ، 
اور ایسی بصیرت ، جو ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم زندگی کو آپ کے حوالہ سے دیکھیں نہ کہ اپنے ذاتی حوالوں سے ، کہ آپ کے پاس وسعتِ  نظری ہے اور ہمارے پاس تنگ نظری ہے ۔ 
 

انگریزی

O Allah! Remove all such hardships and trouble from us about which you know better than we do;
And if the paths (of life) are painful, then grant us:
A belief that strengthens the heart at every step;
And insight that makes us look at life from Your perspective rather than our own perspective, since You possess a broad vision while we possess a narrow vision (about life).