دعائے شیخ
اللهم
حررنا من شهوة الغضب، وارزقنا كمال الأدب،
وردنا إلى طريق الحق يا كريم
اللهم
اشرح صدر كل من يمر بضيق، وبشره بفرج قريب
اللهم
ارزقنا رفقة من خيرة خلقك
واجعلنا وإياهم من المصطفين الأخيار
واجعل ذرياتنا صالحة طيبة مباركة
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
اے مہربان ہستی !
ہمیں غصے کی شہوت (لذت کی غلامی) سے آزاد کر دیجیے،
ہمیں کامل ادب دے دیجیے،
اور ہمیں راہ حق کی طرف لوٹا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہر اس شخص کا سینہ کھول دیجیے جس کا (وقت) تنگی کے ساتھ گذرتا ہے اور اسے عنقریب (زمانے میں آنے والی) خوشحالی کی خوشخبری دے دیجیے،
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنی مخلوق میں سے بہترین لوگوں کی رفاقت دے دیجیے،
ہمیں اور انہیں اپنے چنے ہوئے نیک لوگوں میں شامل کر دیجیے،
اور ہماری اولادوں کو نیک، پاکیزہ اور برکت والی بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔