دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ اُرْزُقْنَا فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ، وَصَیِّرْ أُمُوْرَنَا مِنَ الْعُسْر إِلَی الْیُسْرِ،
اَللّٰهُمَّ
اِقْبَلْ مَعَاذِیْرَنَا وَحّطَّ عَنَّا الْذَّنْبَ وَالْوِزْرَ،
یَا رَؤٗفاً بِعِبَادِهِ الْصَّالِحِیْنَ
اَللّٰهُمَّ
وَاجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنْ الْنَّارِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ! ہمیں لیلۃ القدر کی فضیلت عطا کردیجیے،
ہمارے معاملات کو تنگی سے آسانی کی طرف منتقل کر دیجیے،
اے اللّٰہ !
ہماری معذرتیں قبول فرما لیجئے اور ہم سے گناہوں اور (ان کے) بوجھوں کو ہٹادیجیے،
اے اپنے نیک بندوں پر نرمی والے!
(ہم پر نرمی فرما دیجیے)
اے اللّٰہ!
اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کردیجئے جن کو آپ نے (جہنم کی) آگ سے نجات دی ہے۔۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔