دعائے شیخ
اللهم
انا نعوذ بِك من البعد عنك ونعوذ بك من هم القلب وضيق الصدر
اللهم
اجعل اليوم يوم نصر وعز وخير ونجاح وفلاح لنا
و للمسلمين أجمعين
اللهم
اعتق رقابنا من النار وبلغنا ليلة القدر
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے دور ہونے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم دل کے غم اور سینے کی تنگی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
آپ اس دن کو ہمارے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے مدد، غلبے، بھلائی، کامیابی اور آسودگی والا بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے اور ہمیں لیلۃالقدر تک پہنچا دیجیے (توفیق دیجیے).
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔