دعائے شیخ
لا إله إلا أنت سبحانك اللهم وبحمدك
اللهم
أنت ربنا ونحن عبادك، نستغفرك ونتوب إليك،
رب أدخلنا في رحمتك وعفوك وعافيتك،
وجميل سترك، وتمام حفظك، وأمان جوارك،
واجعل لنا من لدنك فرقانا ونورا، وسلطانا نصيرا.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
کوئی حاکم نہیں مگر آپ ہی ہیں ، اے اللّٰہ ! آپ کی ذاتِ پاک ہےاور آپ ہی کی تعریف ہے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہی ہمارے پروردگار ہیں اور ہم آپ کے بندے ہیں ، ہم آپ سے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور آپ سے توبہ کرتے ہیں ،
اے ہمارے رب !
ہمیں اپنی رحمت ، اپنی معافی ، اپنی عافیت ، اپنی خوبصورت ستر پوشی ، اپنی مکمل حفاظت اور اپنے قرب کے امان میں رکھیے ،
ہمیں اپنی جناب سے (حق و باطل میں) فرق کرنے (کا معیار ، باطن کی) روشنی اور (نظام کے) غلبہ کے ذریعہ مدد دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔