دعا بتاریخ جنوری 24, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللًّهُمَّ 
 إِنَّا تَوَكَّلنَا عَلَيكَ فَأَعِنَّا وَ وَفِّقنَا، 
 وَ اجبُر خَاطِرَنَا جَبرًا أَنتَ وَلِيُّهٗ، 
 يَا رَبِّ 
 نَدعُوكَ بِعِزَّتِكَ وَجَلالِكَ، 
 أَن لَّا تَصْعُبْ لَنَا حَاجَةً وَ لَا تُعَظِّمْ عَلَينَا أََمرًا، 
 وَ لَا تُحْنِ لَنَا قَامَةً وَ لَا تَفضَحْ لَنَا سِرًا، وَ لَا تَكسِرْ لَنَا ظَهرًا 
  
 آمين يا ربَّ العالَمين 
 حَفِظَكُمُ اللهُ وَ أَحيَاكُم حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 یقینی طور پر ہم نے آپ پر اعتماد کیا پس آپ ہماری مدد فرمائیے اور ہمیں (اچھے کاموں کی) توفیق دیجیے، 
 ہمارے دل کو درست کر دیجیےکہ آپ ہی اس کے مالک ہیں، 
 اے ہمارے پروردگار! 
  ہم آپ سے آپ کے غلبہ اور بزرگی کے وسیلہ سے دعا کرتے ہیں کہ : 
 ہماری کوئی ضرورت ہمارے لیے مشکل نہ ہونے دیجئے، 
 ہم پر کوئی کام بڑا (بھاری) نہ ہونے دیجئے، 
 ہمارے قد وقامت کو جھکنے نہ دیجئے، 
 ہمارے راز کو رسوا نہ ہونے دیجیے،  
 اور ہماری کمر کو نہ ٹوٹنے دیجئے۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔