دعا بتاریخ جنوری 24, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
اجعل لنا من كل ضيق مخرجا
و ارزقنا رزقا حسنا
وهب لنا طاقة بها نعيش ونرضى
و ارزقنا الجنة و نعيمها. 

         آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ مقرر کر دیجیے ، 
ہمیں عمدہ رزق دے دیجیے ، 
ہمیں وہ طاقت (وسائل)  دے دیجیے جس کے ساتھ ہم زندگی گذاریں اور خوش رہیں ، 
 ہمیں جنت اور اس کی نعمتیں عطا کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔