دعا بتاریخ جنوری 24, 2022

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله الذي يسبح بحمده ڪل شئ..
أن يجعل لي ولڪم صحة تامة وبرڪة دائمة، 
ويڪفينا وإياڪم كل هامة، 
وأن يحفظني وإياكم  من ڪل عين لامّة، 
ويشملنا بڪريم عفوه وجميل ثوابه وغفرانه،
وأن يجمعنا وإياكم ووالدينا ومن نحب في الفردوس الأعلى
اسعدالله صباحكم بكل خير

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں جس کی پاکیزگی اس کی تعریف کے ساتھ ہر چیز بیان کرتی ہے ۔۔ 
کہ وہ مجھے اور آپ کو مکمل صحت اور ہمیشہ کے لیے برکت دے ، 
مجھے اور آپ کو ہر تکلیف دہ چیز سے کافی ہو جائے ، 
میری اور آپ کی ہر ملامت کرنے والی آنکھ (نظر بد) سے حفاظت فرمائے ، 
ہمیں اپنی مہربان معافی ، اپنے عمدہ ثواب اور اپنی بخشش میں شامل کرے ،
اور ہمیں اور آپ کو ، ہمارے والدین کو اور انہیں جن سے ہمیں محبت کرتے ہیں ، کو جنت الفردوس کے بلند مقام پر جمع فرمائے ۔ 

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی صبح ہر بھلائی کے ساتھ کامیاب کرے