دعا بتاریخ مارچ 26, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم اني استودعتك  باكستان  خاصة  وجميع بلاد المسلمين  عامة و شبابها ..
 ونساءهاوفتياتها،أطفالهاوشيوخها 

 اللهم أني أستودعتك ممتلكاتها 
ومبانيها و منشآتها ..  اراضيها 
وخيراتها .. أمنها و أمانها و أرزاق اهلها ..  حدودها  وبحورها .. فأحفظهم بحفظك يا من لا تضيع عنده الودائع وأنت خيرالحافظين 

اردو

اے اللہ ، میں نے آپ کو  دیکھ بھال کے لئے 
پاکستان بالخصوص اور تمام مسلم ممالک بالعموم 
اور ان کے نوجوان ، ان کی خواتین ، ان کی دوشیزائیں ، 
ان کے بچے اور ان کے بزرگ سپرد کئے ۔

اے خدا ، میں نے آپ کو نگرانی کے لئے 
ان (وطنِ عزیز پاکستان اور مسلم ممالک ) کی جائیدادیں ۔۔۔
ان کی عمارتیں اور ان کے ادارے… 
ان کی زمینیں ، اور ان کے بھلے کام ... 
ان کا امن وامان ، اور ان کے باشندوں کے ذرائع رزق ۔..
ان کی سرحدیں اور ان کے سمندر  ..  حوالے کئیے ۔
اے وہ ذات ! جس کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتیں ، پس آپ ابنے حفاظتی انتظام سے ان کی حفاظت فرمائیے کیونکہ آپ ہی سب سے بہتر محافظ ہیں ۔