دعا بتاریخ دسمبر 23, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
اِقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهٖ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعْصِیَتِكَ 
وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تَبْلُغُنْا بِهٖ جَنَّتََكَ 
وَاکْتُبْ لَنَا فِیْ صَبَاحِنَا ھٰذَا الْخَیْرِ وَالْبَرْکَةِ وَالْسِّتْرِ وَالْصِّحِّةِ وْالْأَمَانِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے تقسیم فرما دیجیے اپنی ہیبت سے وہ کچھ جو ہمارے اور آپ کی نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے اور اپنی فرمانبرداری سے وہ کچھ جو ہمیں آپ کی جنت میں پہنچا دے، 
ہمارے لیے ہماری اس صبح میں، بھلائی، برکت، ستر پوشی، صحت اور امن کا فیصلہ فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔