دعائے شیخ
اللهم في يوم الجمعة متعنا براحة البال وصلاح الحال وقبول الأعمال وأنعم علينا بصحة الأبدان واكفنا شر الإنس والجان
وأسألك اللهم فرجاً لكل مهموم وعطاءً لكل محروم وشفاءً لكل مريض ورحمة لكل ميت ورزقاً لكل محتاج واستجابة لكل دعاء
اے اللّٰہ!
جمعہ کے اس دن میں ، ہمیں دلی راحت ، حالت کی درستگی اور اعمال کی قبولیت سے بہرہ ور کیجیے ،
ہمیں بدنوں کی صحت کا انعام فرما دیجیے ،
ہمیں انسانوں اور جنات کے شر سے کافی ہو جائیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے ہر پریشان حال شخص کے لیے کشادگی ، ہر محروم شخص کے لیے نوازش ، ہر بیمار کے لیے شفا ، ہر فوت شدہ کے لیے رحمت ، ہر حاجتمند کے لیے رزق اور ہر دعا کی قبولیت کی درخواست کرتا ہوں۔