دعائے شیخ
اللهم
كل نفس قد استيقظت لها عندك حاجات ولها فيك رجاء.
فنسألك بعزتك وجلالك وكرمك وجودك أن تقضي لنا حوائجنا،
وتيسر لنا امورنا،
وتشرح صدرونا،
وتستر عيوبنا،
وتغفر ذنوبنا،
وترحمنا برحمتك التي وسعت كل شيء.
يارب العالمين.
اے اللّٰہ!
وہ تمام انسان جن کو آپ نے بیداری (زندگی) عطا کی ہے ، ان کی ضروریات آپ کے سامنے پیش ہیں اور انہیں آپ سے ہی امید ہے ،
پس ہم آپ کی عزت ، آپ کے جلال ، آپ کے کرم اور آپ کے فیض کے وسیلہ سے ، آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ؛
ہماری ضروریات پوری کردیجیے ،
ہمارے کام آسان کر دیجیے ،
ہمارے سینے (سچائی کےلئے) کھول دیجئے ،
ہمارے عیوب چھپا دیجیے ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
اور ہم پر اپنی اس رحمت کے سبب رحم فرما دیجیے جو کہ ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے)