دعائے شیخ
اللهم خيًرا في كل طريق، وخيرة في كل أختيَار
وسعاده تسرنا
وبشائر تحيط بنا..
اے اللہ ! ( ہمیں عطا فرما دیجیے )
( زندگی کے ) ہر راستے میں خیر و بھلائی ،
( امور کے مابین ) ہر چناؤ کے موقع پر بہترین انتخاب ،
ایسی سعادت ، جس سے ہمیں خوشی حاصل ہو
اور ایسی خوش خبریاں ، جو ہمارا احاطہ کرلیں ۔