دعائے شیخ
اللهم
اعصمنا عن سفاهة القول واهتزاز الفكر
وفراغ العاطفة وقلة الحيلة
اللهم
إنا نعوذ بك من وحشة بعد أنس
ومن قطع بعد وصل ومن بعد بعد قرب
ومن اعوجاج بعد استقامة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله و أحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں بیوقوفی کی گفتگو سے ، فکر کے تذبذب سے ، نرمی کی محرومی سے اور تدبیر کی کمی سے بچا لیجئے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم انس کے بعد وحشت سے ، صلہ رحمی کے بعد قطع رحمی سے ، قربت کے بعد دوری سے اور استقامت کے بعد ٹیڑھے پن سے پناہ مانگتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے