دعا بتاریخ نومبر 23, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم خفف عنا ثقل هذه الأيام وإرزقنا قوة الصبر 
وإشرح صدورنا وأرح قلوبنا ،
 اللهم يا صانع المعجزات و يارب المستحيلات أرنا الفرح في كل ما نريد ،
 يارب انت اعلم مافي قلوبنا فيسره لنا ،
 اللهم  إرزقنا بما لا نعرف كيف نطلبه منك فأنت اعلم بما تحتاجه انفسنا. آمين

اردو

اے اللہ ! اِن دنوں کے بوجھ ہم پر ہلکے فرما دیجیے اور ہمیں صبر و تحمل کی قوت سے مالا مال کر دیجیے ، 
ہمارے سینے کھول دیجیئے اور ہمارے دلوں کو راحت دے دیجیے ، 
اے اللہ ؛ اے معجزات کے کاریگر ، اے ناممکنات کے رب ! 
ہمیں  ہر اس کام میں خوشی دکھا دیجیے جس میں ، ہم چاہتے ہیں ، 
اے پروردگار ! آپ اسے جانتے ہیں جو کچھ ہمارے دلوں میں ہے ، پس اسے ہمارے لیے آسان فرما دیجیے ، 
اے اللہ ! ہمیں اس سے مالا مال کردیجیے جس کے بارے ہم نہیں جانتے کہ کیسے اس کو آپ سے مانگیں ، آپ تو ہر اس چیز کو سب سے زیادہ جانتے ہیں جس کی ہمارے نفوس کو حاجت ہے ۔ 
اے اللہ ! ہماری ان  دعاؤں کو قبول فرما لیجیے ۔